حیدرآباد۔2۔اپریل (اعتماد نیوز)تلنگانہ میں با الآخر انتخابی شیڈیول کا
اعلان کیا گیا۔ تلنگانہ کے 17لوک سبھا حلقوں اور 119اسمبلی حلقوں میں
انتخابات
کے لئے امیدواروں کی جانب سے پرقہ نامزدگی کے ادخال کا آغاز
9اپریل سے ‘12اپریل کو پرچہ نامزدگی سے دستبرداری‘اور 30اپریل کو تمام
حلقوں میں انتخابات منعقد ہونگے۔